16 دسمبر 2014 - 21:16
سلفی وہابی شیاطین نے فلوجہ میں 150 سنی عورتوں کو قتل کردیا

عراق کی وزارت انسانی حقوق کے مطابق عراق کے شہر فلوجہ میں سلفی وہابی شیاطین نے 150 سنی عورتوں کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے ان سنی عورتوں نے سلفی وہابی شیاطین کی جنسی تسکین بجھانے کے لئے جہادالنکاح سے انکار کردیا تھا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سلفی وہابی شیاطین کے کمانڈر ابو انس اللیبی نےفلوجہ میں 150 سنی عورتوں کو قتل کردیا ان سنی عورتوں نے سلفی شیاطین کی جنسی تسکین بجھانے کے لئے جہاد النکاح سے انکار کردیا تھا۔ سلفی وہابی شیاطین اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے شیعوں، سنیوں، عیسائیوں اور عراق کے دوسرے اقلیتی فرقوں کی ناموس کی توہین کرتے ہیں اور اپنے ان تمام سنگين جرائم کو اسلام کی طرف نسبت دیتے ہیں جبکہ اسلام ایسے سنگين جرائم کے سخت خلاف ہے ۔ ذرائع کے مطابق سلفی وہابی شیاطین پاکستان، افغانستان، عراق، شام، یمن، صومالیہ، کینیا میں اپنی بربریت اور بہیمانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں پاکستان میں آج سلفی وہابی شیاطین نے 150 سے زآئد اسکول کے معصوم بچوں کا بہمیانہ طور پر قتل عام کردیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سلفی وہابی شیاطین اسلامی ، انسانی اور اخلاقی اقدار سے بہت دور ہیں اور یہ لوگ شیطان صفت ہیں جن کے پيجھے سامراجی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب بھی سلفی وہابی شیاطین کی پشتپناہی کررہا ہے.

.......

/169