اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سامی ابوزھری نے کہا کہ حماس کی پریڈ پچاس روزہ جنگ میں نیتن یاھو کی شکست کو ظاہر کرتا ہے کیونکہ حماس اب طاقتور ہوچکی ہے۔ سامی ابوزھری نے کہا کہ یہ دن صیہونیوں کے لئے روز غم اور ہمارے لئے نہایت ہی عظیم دن ہے۔ واضح رہے حماس کی فوجی شاخ نے گذشتہ روز حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے پریڈ کی تھی جس میں اس نے اپنے ہتھیاروں کی نمائش کی تھی۔














































































.......
/169