اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن کےشہر الخليل ميں غاصب صہيوني فوجيوں اوراسکولي طلبا کے درميان ہونےوالي جھڑپ ميں دسيوں فلسطيني بچے زخمي ہوگئے –
فلسطيني ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صہيوني فوجيوں نے فلسطيني اسکولي بچوں پرآنسو گيس کے گولے داغے جس کي وجہ سے دسيوں بچے دم گھٹنے کي تکليف ميں مبتلا ہوگئے –
صيہوني فوجيوں نے اسکول کے ٹيچروں اور بچوں کا محاصرہ کرکے ان پر صوتي بموں اور آنسو گيس کے گولوں سے حملہ کيا –
.......
/169