اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورس نے دہشت گردداعش کے الرمادی سٹی کے وسط میں واقع ایک مرکز کوآج علی الصبح اس وقت نشانہ بنایا جب سارے دہشت گردسورہے تھے جس کے نتیجے میں کئی دہشت گردوں کی ہلاکتوں سمیت بڑے پیمانے پرمالی نقصان پہنچائے جانے اطلاع ہے۔
.....
/169