1 دسمبر 2014 - 14:59
 اہلسنت والجماعات کےدہشتگرد راشد کی فائرنگ سےدو شیعہ پولیس اہلکار علی رضا زخمی

کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب امریکی سعودی نواز دہشتگرد جماعت اہلسنت والجماعت کے دہشتگرد راشد اور اسکے ساتھیوں کی فائرنگ سے 35 سالہ علی حسن ولد رضا اور 30 سالہ میر حسن ولد علی زخمی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب امریکی سعودی نواز دہشتگرد جماعت اہلسنت والجماعت کے دہشتگرد راشد اور اسکے ساتھیوں کی فائرنگ سے 35 سالہ علی حسن ولد رضا اور 30 سالہ میر حسن ولد علی زخمی تکفیری دہشتگرد راشد اور اس کے ساتھیوں نے اس وقت شیعہ پولیس اہلکار کا اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ عاشہ منزل پر اپنے فرائض انجام دے رہے تھے کے راشد اور اسکے ساتھیوں نے ان پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے تکفیری دہشتگرد راشد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ اس کے اور ساتھی اس کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے جبکہ دونوں شیعہ پولیس اہلکاروں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جاہا وہ زیر علاج ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169