23 نومبر 2014 - 19:19
تصویری رپورٹ: قم میں تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس-1

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق یہ کانفرنس آیۃ اللہ مکارم شیرازی کی نگرانی میں منعقد ہوئی ہے جبکہ کانفرنس کی علمی نگرانی آیۃ اللہ جعفر سبحانی فرما رہے ہیں۔

.......
/169