23 نومبر 2014 - 14:23
تصویری رپورٹ: آیۃ اللہ مکارم شیرازی کا کانفرنس میں افتتاحی خطاب

انہوں نے "داعش" کے ذریعہ استعمال ہونے والے نام "عراق و شام میں اسلامی حکومت" کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:داعش نہ تو کوئی "حکومت" ہے اور نہ ہی"اسلامی" ہے۔ لیکن اس کے باوجود دشمنان اسلام مسلسل اس نام کو دھراتے ہیں تاکہ اسلام کو بدنام کر سکیں۔

.......

/169