.......
/169
اسلامي جمہوريہ ايران کے مقدس شہر قم ميں"علمائے کے نقطہ نظر سے تکفيري گروہوں کے خطرات" کے زيرعنوان دو روزہ بين الاقوامي کانفرنس اتوار کو شروع ہوئی ۔ عالم اسلام کے معروف اسکالر ، حوزہ علميہ قم کي ممتاز شخصيت اور بزرگ مرجع تقليد آيت اللہ العظمي ناصر مکارم شيرازي نے کانفرنس کي افتتاحيہ تقريب سے خطاب ميں کہا کہ تکفيري گروہوں کے خلاف شيعہ اور سني علما ميں اتفاق پايا جاتا ہے ۔
.......
/169