21 نومبر 2014 - 21:28
وزیر خارجہ جواد ظریف کی تہران واپسی کا پروگرام منسوخ

ویانا سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی تہران واپسی کا پروگرام منسوخ ہوگیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ویانا سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی تہران واپسی کا پروگرام منسوخ ہوگیا ہے۔

ویانا میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے ایک باخبـر ذرائع کے مطابق ہم نے گروپ 1+5 کو عمان کے ذریعہ مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ابھی ظریف تہران نہیں جائیں گے بلکہ وہ ویانا میں مذاکرات میں مسلسل شرکت کریں گے۔

.......

/169