18 نومبر 2014 - 09:34
دہشتگردی سے متاثر ممالک کی فہرست جا ری،پاکستان کا تیسرا نمبر

دہشت گردی سے متاثر ممالک کی فہرست جا ری کردی گئی ہے،جس کے مطابق پاکستان دہشت گردی سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی سے متاثر ممالک کی فہرست جا ری کردی گئی ہے،جس کے مطابق پاکستان دہشت گردی سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق 2013 میں شدت پسندی کےواقعات کے مقابلے میں ہلاکتوں کی تعداد میں61 فیصد اضافہ ہوا۔2013 میں تقریباً18000 افراد ہلاک ہوئے جبکہ گزشتہ سال میں دنیابھرمیں 10ہزارشدت پسند حملےہوئے تھے۔حملوں میں 80 فیصد ہلاکتیں عراق،شام،افغانستان،پاکستان،نائیجیریا میں ہوئیں۔

.......

/169