16 نومبر 2014 - 15:45
لوگوں کے سر قلم کرنا دھشتگردوں کا عام مشغلہ+ تصاویر ۱۸

عراق و شام میں حالیہ دنوں دھشتگرد گروہ لوگوں کے سر قلم کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لے رہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق و شام میں حالیہ دنوں دھشتگرد گروہ لوگوں کے سر قلم کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لے رہے ہیں۔
ایک طرف داعش سر قلم کر کے اپنی درندگی دنیا والوں کے سامنے پیش کر رہا ہے اور دوسری طرف جبھۃ النصرہ یا اس طرح کے دوسرے دھشتگرد گروہ۔
شام کے علاقے غوطہ شرقیہ کے شہر دوما میں دھشتگردوں نے ’’ماہر محمد قشوع‘‘ نامی ایک شخص کا پہلے سر قلم کیا اور اس کے بعد اسے سولی پر لٹکا کر پورے شہر میں پھیرایا۔
ماہر قشوع کو شامی حکومت کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزا دیتے ہوئے اس کا سر قلم کیا اور بعد از آں اس کے بدن کو سولی کی لکڑی کے ساتھ میخیں گھاڑ کر لٹکا دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲