اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور ریاض ہمیشہ سے یمن میں بحران اور بدامنی پھیلانے کے درپے رہے ہیں۔ صائب شعث نے مزید کہاکہ امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام پر دباؤ ڈالنے کے لۓ القاعدہ جیسے دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ صائب شعث نے مزید کہا کہ عرب ممالک کے عوام کا اتحاد اور ان کی جانب سے یمن کے عوام کی حمایت سے ہی خطے میں جمہوریت پنپ سکتی ہے۔
.......
/169