اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ آج صبح کابل میں افغانستا کی قومی فوج کی گاڑی کو طالبان نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فوج کے کچہ اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔
اس سے قبل کہاگیا تھا کہ اس دھماکے میں کسی کو کوئي نقصان نہيں پہنچا ہے۔
گذشتہ چند دنوں سے شہر کابل میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں جن میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔ اور ان تمام حملوں کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔
.......
/169