2 نومبر 2014 - 21:53
یوم عاشور پر سندھ میںموبائل سروس بندرہےگی،سیکریٹری داخلہ

سندھ بھرمیں9اور10محرم کوموبائل فون سروس بندرہےگی،سیکریٹری داخلہ سندھ کے مطابق موبائل فون سروس صبح 6سےرات10بجےتک بندرہےگی.

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سندھ بھرمیں9اور10محرم کوموبائل فون سروس بندرہےگی،سیکریٹری داخلہ سندھ کے مطابق موبائل فون سروس صبح 6سےرات10بجےتک بندرہےگی۔ حکومت سندھ 9اور10محرم کوموبائل فون سروس بند کرنے کے لئے پہلے ہی وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ چکی ہے ۔

.......

/169