اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق القدس اورمغربی کنارے میں نماز جمعہ کے بعد فلسطینی جوانوں اورغاصب اسرائیلی آرمی کے درمیان اس وقت جھڑپ ہوئی جب غاصب صہیونی فوج کی جانب سے مسجدالاقصی میں نمازیوں کوداخلے سے منع کیا گیاتھا۔
دوسری جانب مغربی کنارے میں غاصب صہیونی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کھول دی جس کی وجہ سےدرجنوں مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
.......
/169