1 نومبر 2014 - 21:19
 گینیس بک میں امام حسین (ع) کے نام مبارک کے اندراج کی کوشش+تصاویر

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے بعض شیعوں نے امام حسین (ع) کے بارے میں دنیا کا سب سے لمبا پینل تیار کیا ہے اس پینل پر دنیا کے لاکھوں شیعہ دستخط کریں گے اور اسے گینیس بک میں اندراج کیا جائے گا تاکہ دنیا والے امام حسین (ع) کے بلند اہداف سے آشنا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169-242