26 اکتوبر 2014 - 19:53
عراق کےعلاقہ جرف الصخر میں بڑی تعداد میں داعش دہشت گرد ہلاک اور زخمی

عراق کے علاقہ جرف الصخر میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کی شکست اور پسپائی کے بعد بڑی تعدد میں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں زخمی دہشت گردوں فلوجہ اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے علاقہ جرف الصخر میں سلفی وہابی داعش  دہشت گردوں کی شکست اور پسپائی کے بعد بڑی تعدد میں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں زخمی دہشت گردوں فلوجہ اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلوجہ اسپتال میں درجنوں زخمی دہشت گرد داخل ہیں اور  داعش دہشت گردوں نے اسپتال کی مکمل حفاظت کررکھی ہے۔ ادھر بغداد کے دو ہوٹلوں سے سکیورٹی فورسز نے ایک ایسے دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کرلیا ہے جو عراق کے اعلی حکام کو قتل کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے۔

.......

/169