20 اکتوبر 2014 - 18:00
بغداد میں حسینیہ الخیرات میں خود کش حملہ ۳۷ افراد شہید اور زخمی

بغداد میں حسینیہ الخیرات میں ہوئے خود کش حملے میں ۳۷ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت بغداد میں شیعوں کے حسینیہ ’’الخیرات‘‘ میں اس وقت خود کش حملہ کیا گیا جب لوگ نماز ادا کر حسینیہ سے باہر نکل رہے تھے۔
اس حملے میں ۱۱ افراد شہید اور ۲۶ زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات موصول ہونے پر پیش کی جائیں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲