اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے الرمادی میں داعش دہشت گردوں کا زبردست مقابلہ کرتے ہوئے 60 وہابیوں کو جہنم پہنچادیا ہے۔ عراقی فوج نے داعش کے 4 مراکز پر بمباری بھی کی ہے۔
ادھر عراقی فوج نے تکریت میں بھی 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
.......
/169