6 اکتوبر 2014 - 10:36
پاکستانی طالبان کا داعش دہشت گردوں کے لئےدہشت گرد بھیجنے کا اعلان

پاکستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے عراق و شام میں سرگرم داعش دہشت گردوں کی بیعت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد ، داعش دہشت گردوں کو افرادی قوت اور مدد فراہم کریں گے۔ سلفی وہابیوں کو افغانستان،پاکستان، شام ، عراق، یمن، مصر اور سعودی عرب میں زبردست شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے عراق و شام میں سرگرم داعش دہشت گردوں کی بیعت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد ، داعش دہشت گردوں کو افرادی قوت اور مدد فراہم کریں گے۔ سلفی وہابیوں کو افغانستان،پاکستان، شام ، عراق، یمن، مصر اور سعودی عرب میں زبردست شکست اور ناکامی کا سامنا ہے اس لئے وہ عام اور بے گناہ افراد کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں عرب ذرائع کے مطابق دہشت گرد سلفی وہابی تنظیمیں مسلمانوں پر یزیدی اور معاویائی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش کررہی ہیں لیکن مسلمانوں کے تمام فرقوں نے سلفی وہابیوں کے گمارہ عقائد کو سختی اور شدت کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق القاعدہ، طالبان ، النصرہ، داعش اور ان سے منسلک دوسری دہشت گرد تنظیموں  کی سرپرستی امریکی سی آئی اے کررہی ہے۔

.......

/169