اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے سترھویں ایشن گيمز میں اکیس طلائي، اٹھارہ چاندی اور اٹھارہ کانسی کے تمغے حاصل کرکے پانچویں مقام حاصل کیا ہے۔ سترھوین ایشیائي گيمز انیس ستمبر سے جنوبی کوریا کے شہر اینچئوں میں جاری تھے جو آج چار اکتوبر کو اختتام پذیر ہوئے۔ چين نے ایک سو اکاون طلائي تمغے حاصل کرکے پہلا مقام حاصل کیا جبکہ جنوبی کوریا نے اناسی اور جاپان نے سینتالیس طلائي تمغے حاصل کرکے تیسر اور چوتھا مقام حاصل کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲