اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ نئي دہلی، شام اور عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے میں شرکت نہیں کرے گا۔
ہندوستان کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق، نئی دہلی، اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے دائرے میں دہشتگردی کے خلاف مہم کا حصہ بن سکتا ہے۔
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اسی طرح اعلان کیا کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ، فوجی تعاون میں ثمر بخش ثابت نہیں ہوگا۔
.......
/169