اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم نے پیر کو نیویارک میں امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل میں، عراق پر قبضے کے خاتمے کے بعد اس ملک کی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق میں اپنی غلطیوں کو افغانستان میں نہ دہرائے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے لوگوں کو ان کے پیروں پر کھڑا ہونے کی اجازت دی جائے، اسی صورت افغانستان میں طالبان کے اثرورسوخ کو روکا جاسکتا ہے۔
نریندر مودی نے اسی طرح دہشتگردی کی لہر کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی جدوجہد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف اہم میں برسوں کا وقت درکار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲