اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں امریکی فضائیہ کے ساتھ سعودی عرب، امارات اور بحرین کی فضائیہ نے بھی بھر پور شرکت کی ہے۔
امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک کے حملوں میں 120 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب۔ امارات اور بحرین میں باخـر ذرائع کے مطابق سعودی عرب، امارات، اور بحرین کی فضائیہ نےداعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکہ کا بھر پور ساتھ دیا ہے۔
.......
/169