

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ داعش نے جمعہ کے روز اپنے نئے پرچم کی رونمائی کر کے لوگوں کو مزید بدھو بنانے کی کوشش کی ہے کہ لوگ کالے رنگ سے نفرت کر رہے تھے جو اب سفید رنگ سے محبت کریں گے۔ یعنی داعش سے نفرت کا باعث صرف ان کا کالا رنگ تھا نہ کہ ان کا کالا کرتوت!

