20 ستمبر 2014 - 19:17
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا طیارہ گر کر تباہ+تصاویر

اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ جنوب لبنان میں گر کر تباہ ہوگيا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روسیا الیوم کے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ جنوب لبنان میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مرجعیوں کے سردہ علاقہ میں اسرائيلی ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔ لبنانی فوج نے علاقہ کو محاصر میں لے رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق طیارہ سالم ہے ور لبنانی فوجی اس کی تصویر برداری کررہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲