اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے آپریشن کے تیسرے دن آیت اللہ مصباح یزدی اور آیت اللہ گرامی نے تہران ہسپتال میں حاضر ہو کر رہبر انقلاب کی عیادت کی۔
نیز تہران کے گورنر، تہران کے سٹی کونسل کے سربراہ، وزراء، گارڈین کونسل کے بعض اراکین، صوبہ گلستان میں ولی فقیہ کے نمائندے، مجمع تشخیص مصلحت کے بعض اراکین اور بعض دیگر بڑی شخصیتوں نے تہران ہسپتال میں حاضر ہو کر رہبر معظم انقلاب کی عیادت اور ان کی طول عمر کے لیے دعا کی۔


















۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲