اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق گلبہار میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی شیعہ تاجر عقیل عباس شہید اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ دوکانپر بیٹھے تھے کے 4موٹر سائیکلوں پر سوار دیوبندی دہشتگردو آئے اور ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو امامبارگاہ منتقل کیا جارہا ہے ۔
.......
/169