اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جاں اسٹینٹن نے امریکہ کے اس پروپگينڈا گروہ کے بارے میں کہا کہ اس میں امریکہ کی بعض سیاسی شخصیتیں اور صیہونی لابیوں کے رہنما شامل ہیں جو مختلف کمپنیوں اور افراد نیز ملکوں پر دباؤ ڈال کر انہیں ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ اس امریکی تجزیہ نگار نے اپنے مضمون میں ان صیہونی لابیوں کے نام پیش کئے ہیں جو بڑی بڑی رقمیں خرچ کرکے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے اھداف کی راہ میں قدم اٹھاتی ہیں۔ اس گروہ میں ایران مخالف سیاست دان بنیادی کردار کے حامل ہیں۔
.......
/169