23 اگست 2014 - 13:58
جواد ظریف، تین یورپی ممالک کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ تین یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ تین یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔جواد ظریف اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں بلجیئم کا دورہ کریں گے ۔ ایرانی وزیر خآرجہ روس کے وزير خآرجہ کی دعوت پر ماسکو کا دورہ بھی کریں گے۔

.......

/169