23 اگست 2014 - 13:37
حماس نے اسرائیل کیلئے مخبری کرنے پر 18 افراد کو سزائے موت دے دی+ تصویر

اسرائیلی جارحیت سے اب تک تقریبا 2100 فلسطینی شہید جب کہ 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا ساتھ دینے کے الزام میں حماس نے 18 فلسطینیوں کو سزائے موت دے دی۔ گزشتہ روز غزہ کی سب سے بڑی مسجد کے باہر نماز جمعہ کے بعد 6 افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا جب کہ 11 افراد کو غزہ میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب ہلاک کیا گیا، ایک اور شخص کو ایک علیحدہ واقعے میں ہلاک کیا گیا۔



.....

/169