اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مزید اطلاعت کے مطابق بولٹن مارکیٹ کے قریب روبی سینٹر کے باہر گھات لگائے بیٹھے کالعدم سپاہ صحاہہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن اطہر عباس کو گولیوں کا نشانا بنایا ۔.جس کے نتیجے میں اختر عباس شیدد زخمی ہوئے
اختر عباس کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا آپریشن جاری ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔
.......
/169