اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر روحاني نے اميد ظاہر کي ہے اسلامي جمہوريہ ايران اور چاڈ کے حکام کي کوششوں سے دونوں ملکوں کے درميان سياسي، اقتصادي اور ثقافتي شعبوں کو فروغ ملے گا۔
صدر ممکت نے اپنے پيغام ميں اللہ تعاليٰ سے چاڈ کي ترقي کے لئے دعا کي ہے۔
.......
/169