اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات میں ایک بار پھر نماز ادا کی۔ بحرینی عالم دین زہیر جاسم نے کہا آل خلیفہ مساجد کو ان کی اصلی جگہوں پر دوبارہ تعمیر کرنے کے بجائے انہیں دوسری جگہوں پر تعمیر کررہی ہے۔
یاد رہے کہ بحرین میں آل خلیفہ نے شیعہ مسلمانوں سے متعلق 38 مساجد کو گرا دیا ہے جو اب تک تعمیر نہیں ہوسکی ہیں۔
.......
/169