12 اگست 2014 - 04:43
یوم آزادی کی تقریب13 اگست کی رات 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی

یوم آزادی کی تقریب13 اگست کی رات 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، مہمانوں کو دعوت نامے بھجوا دیے گئے ہیں۔ آرمی چیف سمیت مسلح افواج کے سربراہان بھی یوم آزادی کی تقریب میں شریک ہوں گے، وزیر اعظم نواز شریف یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کریں گےجبکہ مسلح افواج کے دستے مارچ پاسٹ اورفلائی پاسٹ میں حصہ لیں گے،یوم آزادی کی تقریب کےلیے 5 ہزار سے زائد مہمانوں کو مدعو کیا جا رہا ہے۔

.....

/169