12 اگست 2014 - 04:08
کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے2 ملزمان ہلاک

راچی میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے2 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے2 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مقابلہ سپر ہائی وے پر ہوا جس میں کالعدم تنظیم کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

.....

/169