7 اگست 2014 - 14:39
تصویری رپورٹ: فرزند امام امت آیت اللہ خمینی(رہ) کی برسی کے ایام

یہ شہید علامہ عارف الحسینی (رہ) کی عظمت ہی تھی کہ رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے آپ کو اپنا فرزند قرار دیتے ہوئے آپکی شہادت پر یہ الفاظ ادا کئے کہ ’’آج میں اپنے عظیم فرزند سے محروم ہوگیا۔‘‘

 اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی (رہ) کی آج 26ویں برسی منائی جا رہی ہے، 1988ء کو آج ہی کی صبح دشمن نے آپ کو نماز فجر کے وقت جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں شہید کرکے ملت اسلامیہ کو ایک عظیم رہنماء سے محروم کر دیا، یہ شہید علامہ عارف الحسینی (رہ) کی عظمت ہی تھی کہ رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے آپ کو اپنا فرزند قرار دیتے ہوئے آپ کی شہادت پر یہ الفاظ ادا کئے کہ ’’آج میں اپنے عظیم فرزند سے محروم ہوگیا۔‘‘ آپ کی 26ویں برسی کے موقع پر قارئین کیلئے علامہ سید عارف حسین الحسینی (رہ) کی چند نایاب اور نادر تصاویر شائع کی جا رہی ہیں۔

.......

/169