6 اگست 2014 - 09:55
غزہ جارحیت میں اسرائیل کا چھے ارب ڈالر کا نقصان

غزہ میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ایک مہینے کی جنگ میں ابتدائي اندازوں کے مطابق فلسطین کا تقریبا چھہ ارب ڈالر کانقصان ہوا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ایک مہینے کی جنگ میں ابتدائي اندازوں کے مطابق فلسطین کا تقریبا چھہ ارب ڈالر کانقصان ہوا ہے۔ علاقے میں حالات بحال ہونے کے بعد ہی نقصانات کا صحیح اندازہ لگایا جاسکے گا اطلاعات  کے طابق غزہ میں تقریبابیس لاکھ فلسطینی  آباد ہیں غزہ  میں اس وقت لوگ بجلی اور پانی کی شدید قلت سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے  اسپتالوں ،اسکولوں ، تجارتی اداروں اور واٹر سپلائی کا نظام بری طرح متائثر ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲