2 اگست 2014 - 18:19
ایک طرف غزہ میں بچے لہو لہان دوسری طرف اقوام متحدہ کے سربراہ سائکل سواری میں مگن+ تصاویر

کیسے ایسے لوگوں سے یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ اسرائیل کو اس بربریت سے روکیں گے؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایک جانب غزہ میں امریکہ کی ناجائز اولاد صہیونی حکومت کی طرف سے کئے گئے حملوں میں تاھم سیکڑوں بچے شہید اور سیکڑوں خون میں لپ پت زخموں سے چور چور آہ و بکا کر رہے ہیں اور دوسری جانب اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون اپنی زندگی سے لطف اٹھاتے ہوئے سائکل سواری کے مزے لے رہے ہیں۔ کیسے ایسے لوگوں سے یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ اسرائیل کو اس بربریت سے روکیں گے؟ کیسے ایسے سنگ دل انسانوں سے امید کی جا سکتی ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت کے بجائے فلسطین کی حمایت کریں؟ ہزگز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲