1 اگست 2014 - 12:25
تصویر/ غزہ پر صہیونی حکومت کی طرف سے گرائے جانے والے بموں کا ایک نمونہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی حکومت کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام پر پھینکے جانے والے بموں میں سے ایک بم جو ناکارہ ہو گیا اس تصویر میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ بم غزہ کے علاقے دیر البلح میں گرا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲