ابنا: کراچی...... پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ رویت ہلال کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ نیا چاند اتوار کو پیدا ہوچکا جو پیر کی شام سندھ اور بلوچستان کے شہروں میں آسانی سے نظر آئے گا۔
.......
/169