اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پوری دنیا کی طرف کویت میں بھی جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کے موقع پر امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے عالمی یوم القدس کے مراسم منعقد کئے گئے ان مراسم میں ایران کے سفیر بھی شامل تھے۔










۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲