22 جولائی 2014 - 08:54
ویڈیو: غزہ، شجاعیہ میں اسرائیلی سفاکیت ، چند گھنٹوں میں 40 افراد شہید +18

غزہ کے شمالی علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے اور چند گھنٹوں میں بنا تھمے اندھا دھند بمباری سے 40 افراد کو شہید کر دیا گیا۔جبکہ سیکڑوٕں زخمی اسپتالوں میں تڑ پ رہے ہیں۔

 

.....

/169