اہل بیت(ع) نیوز ایجسنی۔ابنا۔ پاکستان کے شمال مغربی علاقے پر امریکی ڈرون حملے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے دتہ خیل میں گھر پر آٹھ میزائیل فائر کئے ۔ بعض رپورٹوں کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے آٹھ بار ایک گاؤں کو اپنا نشانہ بنایا ۔ واضح رہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کے احتجاج کے باوجود، اس ملک کے قبائلی علاقوں پر ڈرون حملے بدستور جاری ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲