ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق منظر عباس اف بی ایریا واٹر پمپ کے قریب دکان پر بیٹھے تھے کے کالعدم ملک و اسلام دشمن سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ شہید کا جسد خاکی قانونی کاروائی کے لیے عباسی شہید یہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واضح ریے کہ ایک دن قبل بھی کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے کراچی کے علاقے صدر میں فائرنگ کر کے معروف شیعہ عزادار آصف کربلائی کو شہید کردیا تھا
.......
/169