ابنا: عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق سیورٹی اہلکاروں نے کرکوک میں عبد الرحمن عیوش دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کردیا جبکہ موصل میں سالم العبد نامی اہم دہشت گرد کو واصل جہنم کردیا ہے۔ داعش دہشت گردوں کے خلاف عراقی سکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے جس میں اب تک سیکڑوں ملکی اور غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
.......
/169