5 جولائی 2014 - 14:29
ابوبکرکا شدید زخمی حالت میں شام کی طرف فرار/ ابو بکر کی ہلاکت کی توقع

عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے حیدر الشرع نےعراق اور شام میں سرگرم امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کے شدید زخمی حالت میں شام کی طرف فرار ہونے کی خـبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید زخموں کی بنا پر ممکن ہے ابو بکر بغدادی ہلاک ہوگئے ہوں۔

ابنا: عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے حیدر الشرع نےعراق اور شام میں سرگرم امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کے شدید زخمی حالت میں شام کی طرف فرار ہونے کی خـبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید زخموں کی بنا پر ممکن ہے ابو بکر بغدادی ہلاک ہوگئے ہوں۔

عراقی نمائندے نے کہا کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے فضائی کی مدد سے عراق کے سررحدی شہر قائم میں ابو بکر البغدادی کے ٹھکانے کا پتہ لگآ کر بمباری کی جس میں اس کے زخمی اور شام کی طرف فرار ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں اور ممکن ہے ابوبکر بغدادی شدید زخموں کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہوں۔

.......

/169