2 جولائی 2014 - 15:44
بابل میں فضائی حملے میں 70 داعش دہشت گرد ہلاک

عراقی فضائیہ نے عراق کے شہر بابل کے مضافات میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ٹھاکانوں پر حملہ کرکے 70 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی 9 گاڑیوں کو ہتھیاروں سمیت تباہ کردیا ہے۔

ابنا:عراقی فضائیہ نے عراق کے شہر بابل کے مضافات میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ٹھاکانوں پر حملہ کرکے 70 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی 9 گاڑیوں کو ہتھیاروں سمیت تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ نے بابل کے علاقہ العبد ویس اور جرف الصخر میں بمباری کرکے 70 دہشت گردوں کو جہنم پہنچا دیا۔ادھر رعاقی سکیورٹی دستوں نے سامرا اور تکریت کی روڈ کو بھی دہشت گرد سے پاک کردیا ہے۔

.....

/169