ابنا: رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے آج امریکہ کے اعلی سفارتکار کو طلب کرکے ، 2010 میں امریکہ کی سیکورٹی کونسل کی جانب سے بی جے پی کی جاسوسی پر مبنی رپورٹوں کے بارے میں شدید احتجاج کیا ہے ۔ اس وقت نئی دہلی میں ناظم الامور کی حیثیت سے "کاٹلین اسٹفنز" امریکی سفارتخانے کے امور انجام دے رہے ہیں ۔ مختلف ملکوں کے لئے امریکہ کی جاسوسی کے انکشاف کے بعد، بڑے پیمانے پر احتجاج کئے گئے ہیں ۔امریکہ نے اپنے جاسوسی کے پروگرام میں اپنے قریبی اتحادیوں جیسے یورپی ملکوں کو بھی نہیں بخشا ہے۔
.......
/169