ابنا: لبنان کي حکومت نے ملک کے سابق وزيراعظم رشيد الصلح کے انتقال پر سنيچر سے تين روز تک عام سوگ کا اعلان کيا ۔
اس موقع پر لبنان کا سرکاري پرچم تين دن تک جھکے رہے گا ۔ لبنان کے سابق وزيراعظم رشيد الصلح کا جمعے کو اٹھاسي سال کي عمر ميں انتقال ہوگيا تھا ۔
رشيد الصلح انيس سوچھبيس ميں پيدا ہوئے تھے۔ ان کا شمار لبنان کے معروف سياستدانوں ميں ہوتا تھا اور وہ دوبار ملک کے وزيراعظم رہ چکے ہيں۔
.......
/169